حضرت مولانا غلام رسول راجيکيؓ صاحب

مضمون :عزیزم ماہر احمدصاحب، متعلّم جامعہ احمدیہ جرمنی اللہ تعاليٰ سے محبّت کرنے والے عاشقوں کو علم تھا اب وہ وقت ہے جب مسيح موعود کي آمد ہوگي کيونکہ اللہ تعاليٰ کي قديم سے يہ سنّت ہے کہ جب بھي دنيا ميں اندھيرا چھا جاتا ہے توخداتعاليٰ اپنے نبي کو مبعوث فرماتاہے۔ چنانچہ اللہ تعاليٰ سے خبر پاکر ايسے […]

جماعت احمدیہ جرمنی کی 41ویں مجلسِ شوریٰ 2023ء

رپورٹ: مکرم عرفان احمد خان صاحب جماعت احمدیہ جرمنی کی41ویں مجلسِ شوریٰ 12 اور 13 مئی 2023ء بروز جمعہ ہفتہ بیت السبوح فرانکفرٹ میں منعقد ہوئی جس میں جرمنی کی 205 جماعتوں اور 12 لوکل امارتوں کے 81 حلقہ جات سے 500 نمائندگان شامل ہوئے۔ ان نمائندگان میں 15 ریجن سے بھی نمائندگی شامل تھی اور شوریٰ کی روایات […]

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی 2023ء کے دوسرے روز نماز مغرب و عشاء سے قبل سنائے جانے والے خصوصی ویڈیو پیغام

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی 2023ء کے دوسرے روز نماز مغرب و عشاء سے قبل سنائے جانے والے خصوصی ویڈیو پیغام تشہد، تعوّذ اور تسميہ کے بعد حضورانور نے فرمايا: اللہ تعاليٰ کے فضل سے خدام الاحمديہ جرمني کووِڈ کي وبا کے بعد دوسرا اجتماع خدام الاحمديہ منعقد کر رہي ہے۔ […]

مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کا 43 واں سالانہ اجتماع 2023ء

مکرم صہیب احمدصاحب، ناظم رپورٹنگ مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کا 43 واں سالانہ اجتماع مورخہ 19 تا 21 مئی 2023ء کو بموضوع اَلْخَیْرُ کُلُّہٗ فِیْ الْقُرْآن’’تمام قسم کی بھلائیاں قرآن میں ہیں‘‘ کے تحت PSD Bank Arena فرانکفرٹ میں منعقد ہوا۔ اجتماع کا مقصد خدام کی تعلیم و تربیت اور نوجوانوں کے مابین اخوت و […]

مجلس انصاراللہ جرمنی کا 42 واں سالانہ اجتماع 2023ء

منور علی شاہد۔ منتظم رپورٹنگ اللہ تعاليٰ کے فضل و کرم سے مجلس انصاراللہ جرمني کا بياليسواں سالانہ اجتماع 2 تا 4 جون 2023ء بمقام Messe Karlsruhe ہوا۔ چونکہ امسال جرمني ميں قيام جماعت کي صد سالہ جوبلي بھي منائي جا رہي ہے لہٰذا اس مناسبت سے بيرون از جرمني مجالس انصاراللہ کو بھي دعوت دي […]

جماعت احمدیہ میں دارالقضاء

جماعت احمدیہ میں عہدِخلافتِ اُولیٰ تک تو دارالقضاء کسی باقاعدہ ادارہ کی شکل میں موجود نہ تھی اور اس سے متعلقہ معاملات حضرت مسیح موعودؑ یا حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ ہی نپٹا دیا کرتے تھے۔ تاہم عہدِخلافتِ ثانیہ کے دوران جب قضائی معاملات میں اضافہ ہونے لگا تو حضرت خلیفۃالمسیح الثانی نے احمدیوں کے باہمی تنازعات حل کرنے کے لئے 1919ء […]

دارالقضاء جرمنی میں خدمت کی توفیق پانے والے

جماعت احمدیہ جرمنی میں قضائی خدمات بجا لانے کا سلسلہ قضاء بورڈ جرمنی کے قیام (1990ء) سے بھی پہلے کا ہے جب مبلغ انچارج صاحب کی نگرانی میں مختلف شہروں میں بعض احباب جماعت کو قاضی مقرر کی گیا تھا۔ (اخباراحمدیہ جنوری 1991ء) نومبر 1990ء میں قضاء بورڈ کا قیام عمل میں آیا تو اس […]

شعبہ جنرل سیکرٹری جماعت احمدیہ جرمنی

(مرتبّہ: مکرم سید افتخار احمدشاہ صاحب۔ممبرتاریخ کمیٹی جرمنی) 12 ستمبر 1982ء کا دن جماعت احمدیہ جرمنی کے لئے ایک ایسا سنگِ میل ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ حضرت خلیفةالمسیح الرابعؒ نے از خود محسوس کیا کہ اب جماعت احمدیہ جرمنی کو باقاعدہ مجلسِ عاملہ کی ضرورت ہے۔ چنانچہ 1982ء میں جب حضورؒ ہسپانیہ کی مسجدبشارت کے افتتاح […]

جماعت احمدیہ جرمنی کا شعبہ مال

(سید افتخار احمد شاہ، ممبر تاریخ کمیٹی جرمنی) کسی بھی تنظیم، جماعت یا ملک کے لئے مالیاتی نظام ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ کوئی قوم ہو یا ملک اُس کی ترقی اور طاقت کا اندازہ لگانے کے لئے اس کی معیشت کوہی دیکھا جاتا ہے کہ یہ ترقی کا ایک بہت بڑا معیار […]